உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: مونالیسا نے ترنگے کی پروفائل تصویر لگانے کے بعد شیئر کردی اپنی اتنی زیادہ بولڈ تصویر، فینس نے سنا ڈالی کھری کھوٹی

    Monalisa PHOTOS: اداکارہ انترہ بسواس جنہیں ان کے اسٹیج نام مونالیسا سے جانا جاتا ہے، اپنے کریئر میں انہوں نے زیادہ تر بھوجپوری کی فلمیں کی ہیں، لیکن وہ ہندی، بنگالی اور اڑیہ ، تمل ، کنڑ اور تیلگو زبان کی فلموں میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ اداکارہ کو ٹی وی شو 'نظر' میں موہنا راٹھور کا کردار نبھانے کیلئے جانا جاتا ہے ۔ اداکاری کے علاوہ مونالیسا اپنے بولڈ اور گلیمرس لک سے بھی لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ ایک مرتبہ اپنے بولڈ لک کو فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔