مونالیسا نے خودکھولا یہ بڑا راز، بولیں مجبوری میں کرنا پڑا بی گریڈ فلموں کا رخ، پھر بھوجپوری انڈسٹری سے چمکی قسمت

مونالیسا نے 9 سال تک بھوجپوری انڈسٹری میں کام کیا۔ جہاں انہوں نے مختلف کردار ادا کرنے کے ساتھ مداحوں کی محبت بھی حاصل کی۔ انہوں نے کہا، بھوجپوری انڈسٹری میرے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

تازہ خبر