உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سمندر کنارے بولڈ انداز میں نظر آئیں مشہور اداکارہ، Netizens نے بتایا سمندر سے بھی زیادہ خوبصورت

    Namrita Malla Photos: نمرتا ملّا بھوجپوری سنیما (Bhojpuri Cinema) میں کام کرتی ہیں اور اکثر میوزک ویڈیو میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتی ہیں۔ اداکارہ کو ان کے بولڈ لُک کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ ایک بار پھر انہوں نے eye-catching تصاویر شیئر کی ہیں۔