உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nayanthara-vignesh Shivan wedding Photos: انٹری سے لے کر منگل سوتر پہنانے تک، دیکھئے اداکارہ نین تارا کی شادی کی تصاویر

    Nayanthara-vignesh shivan wedding Photos: اداکارہ نین تارا، وگنیش شیون سے شادی کے بعد لگاتار اپنی شادی کی انسائیڈ تصاویر شیئر کررہی ہیں ۔ ایسے میں اب ہم آپ کو ان کی انٹری سے لے کر منگل سوترا پہنانے تک کی سبھی تصویریں دکھا رہے ہیں ۔