اداکارہ نیہا ملک نے بٹن کھول کر کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی لوگوں نے کہا: کچھ تو شرم کرلو
Neha Malik Trolled For Boldness: پنجابی اور بھوجپوری ایلبم میں کام کرچکیں اداکارہ نیہا ملک بولڈنیس کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تازہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر انہوں نے بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہے ، جس کو دیکھ کر لوگ انہیں جم کر کھری کھوٹی سنا رہے ہیں ۔
نیہا ملک نے انسٹاگرام پر اپنی شارٹس اور برا میں تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شارٹش اور شرٹ کے بٹن کھول کر بولڈنیس کا تڑکا لگا رہی ہیں ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 2
اس کے ساتھ ہی نیہا کی تصاویر کو دیکھ کر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں۔ جہاں فینس کو ان کا یہ لک کافی پسند آ رہا ہے تو وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں، جنہیں ان کا یہ لک بالکل بھی پسند نہیں آرہا ہے ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 3
نیہا کی تصاویر پر اگر لوگوں کے رد عمل کی بات کی جائے تو ایک نے لکھا: کچھ تو شرم کرلو ۔ دوسرے نے لکھا : کیا ہوگیا ہے انڈیا کے لوگوں کو شرم کے نام پر بس ایک برا ہی بچی ہے ان کے پاس ۔۔۔ چھی ۔۔۔ چھی ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 4
اس کے ساتھ ہی ایک دیگر یوزر نے لکھا : نیہا جی آپ ایسی تصویریں کیوں شیئر کرتی ہیں ۔ حالانکہ اس کا اداکارہ کی جانب کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 5
بھوجپوری گانا تیرے میرے درمیاں مشہور اداکارہ نیہا کے فوٹوشوٹ کو ہزاروں لائیکس مل چکے ہیں ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 6
آپ کو بتادیں کہ نیہا ان دنوں دبئی میں ہیں اور وہاں سے کافی تصاویر شیئر کررہی ہیں ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 7
اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 8
نیہا کو بھوجپوری کے ساتھ ساتھ پنجابی انڈسٹری کیلئے بھی جانا جاتا ہے ۔ ان کا پنجابی گانا سکھیاں بھی کافی وائرل ہوا تھا ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 9
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 10
اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo : @nehamalik335/instagram)
20/ 11
اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo : @nehamalik335/instagram)
20/ 12
اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo : @nehamalik335/instagram)
20/ 13
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 14
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 15
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 16
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 17
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 18
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 19
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 20
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)