اداکارہ نیہا ملک سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر اور ویڈیو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی بولڈنیس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب اداکارہ نے پھر سے بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہے ۔ (Photo- Neha Malik Instagram)