ڈیپ نیک ڈریس میں مشہور اداکارہ نے فلانٹ کیا فیگر، دلکش ادائیں دیکھ کر فینس ہوئے مدہوش! دیکھئے تصاویر
Neha Malik Photos: پنجابی اور بھوجپوری ایلبم میں کام کرچکیں اداکارہ نیہا ملک بولڈنیس کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ ایسی پوسٹ کرتی رہتی ہیں، جن پر سے لوگ اپنی نظریں نہیں ہٹاپاتے ہیں ۔ ایسے میں اب پھر سے انہوں نے بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہے اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔
لیدرجیکیٹ اور ریڈ کلر کے کراپ ٹاپ میں نیہا ملک اپنے بولڈ فیگر کو فلانٹ کررہی ہیں ۔ ان کی ان تصاویر سے صاف پتہ چلتا ہے کہ وہ نہ صرف میوزک ویڈیوز بلکہ اصلی زندگی میں بھی کافی ہاٹ ہیں ۔ (Photo Source- Instagram Neha Malik)
20/ 2
تصاویر میں نیہا ملک کافی اسٹائلش لگ رہی ہیں، لیکن سبھی لوگ ان کی ٹانگ کھینچ رہے ہیں۔ ویسے ٹرولس سے تو اداکارہ کا پرانا ناطہ ہے، جو اکثر اپنے آوٹ فٹس کیلئے نیٹیزنس کی تنقید کا شکار ہوتی رہتی ہیں ۔ (Photo Source- Instagram Neha Malik)
20/ 3
ویسے یہاں وہائٹ ڈریس میں نیہا ملک کا دلکش اوتار دیکھنے کو مل کررہا ہے اور اس کو ان کے فینس بھی کافی پسند کررہے ہیں ۔ (Photo Source- Instagram Neha Malik)
20/ 4
تصویر جیپنیز بار کی ہے، جہاں وہ اپنے پارٹی والے لک کو فلانٹ کررہی ہیں ۔ مہرون کلر کی ڈریس میں نیہا ملک اپنے کروی فیگر کی جھلک دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Source- Instagram Neha Malik)
20/ 5
لیکن نیہا ملک اپنی تصویر میں بولڈنیس کی جھلک بھی دکھاتی ہیں ۔ ڈیپ نیک گاون میں آپ ان کا خوبصورت انداز دیکھ سکتے ہیں ۔ (Photo Source- Instagram Neha Malik)
20/ 6
نیہا ملک ان تصویروں میں اپنی قاتلانہ ادائیں دکھا کر فینس کو مدہوش کررہی ہیں۔ ان کی بولڈنیس اور خوبصورتی کے لاکھوں دیوانے ہیں ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 7
اداکارہ نیہا ملک کی تصاویر پر بہت سے سارے فینس کمنٹ کرکے ان کی تعریف بھی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 8
اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photos- Neha Malik instagram)
20/ 9
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 10
اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo : @nehamalik335/instagram)
20/ 11
اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo : @nehamalik335/instagram)
20/ 12
اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo : @nehamalik335/instagram)
20/ 13
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 14
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 15
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 16
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 17
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 18
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 19
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)
20/ 20
ماڈل اور اداکارہ نیہا ملک ۔ (Photo:@nehamalik335/Instagram)