உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ نیا شرما نے Black Backless Dress میں کروایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، فینس نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

    اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) اپنے بولڈ اداوں سے فینس کو مدہوش کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں نیا نے جو تصویریں شیئر کی ہیں ، ان کو دیکھ کر فینس کا یہی حال ہے ۔ نیا شرما کی ان تصویروں کو ان کے انڈسٹری کے دوست اور فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔