نیا شرما آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ وہ اپنے بولڈ اور گلیمرس انداز کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ نیا اپنی ڈریسنگ سینس کی وجہ سے کئی مرتبہ سوشل میڈیا پر ٹرول ہوچکی ہیں، لیکن ان سب سے بے خبر اداکارہ اپنی نئی نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر نیا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ تصویر: Instagram @niasharma90