ساوتھ اداکارہ نکی تمبولی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز آئے دن وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ وہ اپنے ہاٹ اور بولڈ انداز کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ اب انہوں نے انتہائی ریویلنگ ڈریس میں بولڈ انداز دکھایا ہے ۔ (Photo- Nikki Tamboli Instagram)