உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریمپ پر انتہائی بولڈ ڈریس میں پہنچ گئی نکی تمبولی، دیکھتے ہی رہ گئے سبھی لوگ، دیکھئے PICS

    بگ باس 14 سے مشہور ہوئی نکی تمبولی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ فیشنیبل بھی ہیں اور یہ بات ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ظاہر ہوتی ہے ۔ جہاں پر وہ آئے دن ایک سے بڑھ کر ایک اسٹائلش تصاویر ڈالتی رہتی ہیں ۔