உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ نے شیمپئن کی بوتلوں کے ساتھ کرایا فوٹو شوٹ، نظر آئیں بیحد خوش

    پائل راجپوت Payal Rajput ہندوستانی سنیما کی ایک معروف اداکارہ ہیں۔ وہ بنیادی طور پر ساؤتھ فلم انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ انہوں نے تیلگو انڈسٹری میں اپنی شروعات RX-100 سے کی، جس میں وہ بولڈ اوتار میں نظر آئی تھیں۔