உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سلمان خان کی اداکارہ پرگیہ جیسوال نے بولڈ انداز سے برپا کیا قہر، وائرل ہو رہا ہے فوٹو شوٹ

    Pragya Jaiswal Photoshoot: تیلگو فلم ’کانچی‘ (Kanche) سے لوگوں کا دل جیتنے والی اداکارہ پرگیہ جیسوال (Pragya Jaiswal) ان دنوں سلمان خان (Salman khan) کے ساتھ فلم ’انتم: دی فائنل ٹروتھ (Antim: the Final truth)‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان اب ان کے سوشل میڈیا پر کچھ پرانا فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے، جس میں ان کا بولڈ لُک (Pragya Jaiswal Bold look) دیکھنے کو مل رہا ہے۔