உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بال میں گجرا، کان میں جھمکے اور ناک میں نتھنی، ساڑی میں چھایا پرینکا پنڈت کا ٹریڈیشنل لُک

    Priyanka Pandit Photos: بھوجپوری کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ (Bhojpuri Actress) پرینکا پنڈت (Priyanka Pandit) نے ٹریڈیشنل لُک میں انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کی ہے۔ ساڑی میں ان لُک مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ تصاویر سوشل میڈیا (Social Media) پر وائرل ہو رہی ہیں۔