உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سمندر کنارے اس مشہور اداکارہ نے Black Dress میں دکھائیں دلکش ادائیں، فینس بولے، آگ لگادی

    Raai Laxmi Enjoying Vacation: انسٹاگرام پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے رائے لکشمی نے لکھا، 'خوش قسمت'۔ اداکارہ کی پوسٹ شیئر کرنے کے بعد کئی مشہور شخصیات نے بھی تبصرے کیے ہیں۔ اس میں کچھ لوگوں نے ان کی تصویروں پر فائر والے ایموجی شیئر کرکے تعریف کی ہے۔