تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے رشمی نے کیپشن میں لکھا : فیشن وہ نہیں جو آپ دیکھنا پسند کرتے ہیں یا جس میں آپ اچھی لگ رہے ہیں ، صحیح معنوں میں اس میں کچھ تبدیلی ضروری ہے، جس کو چینج کہتے ہیں ۔ آپ میں تبدیلی، خیالات میں تبدیلی ، منظوری میں تبدیلی ۔ (Photo- Rashami Desai Instagram)