உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رشمی دیسائی نے انتہائی ڈیپ نیک ڈریس میں ڈھایا قہر، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Rashami Desai PICS: بھوجپوری سنیما اور ٹیلی ویزن دنیا کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ بگ باس میں دو مرتبہ آنے کے بعد ان کی مقبولیت میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور ان کے کریئر کو بھی ایک نئی بلندی مل چکی ہے ۔ رشمی نے اپنی اداکاری کے ذریعہ تو گہری چھاپ چھوڑی ہے ۔ ساتھ ہی وہ اپنی خوبصورتی سے بھی لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی رہتی ہیں ۔

    تازہ خبر