کورونا دور میں تقریبا دو سالوں تک لوگ کہیں بھی جانے سے ڈرتے تھے، اس دوران زندگی کافی مشکلات سے بھری رہی تھی ۔ سبھی فلائٹس اور سفر کے سبھی وسائل بند تھے ۔ جب حالات تھوڑے نارمل ہوئے تو لوگوں نے آنا جانا شروع کردیا ۔ ایسے میں اب ساوتھ اداکارہ رشمی گوتم دو سالوں کے بعد انٹرنیشنل ٹرپ پر گئی تھیں ۔ (Photos- Rashmi Gautam instagram)
اگر اداکارہ کی تصاویر پر لوگوں کے کمنٹس کی بات کریں تو ایک یوزر نے لکھا: تینوں تصاویر کافی شاندار ہیں۔ گارجیس ۔ دوسرے نے لکھا: لون ختم کرنے بعد لوگ ایسے ہی پارٹی کرتے ہیں ۔ تیسرے نے لکھا : اسٹننگ رشمی۔ ساتھ ہی لوگ یہ بھی قیاس آرائی کررہے ہیں کہ وہ چھٹیوں کیلئے مالدیپ گئی ہیں ۔ (Photos- Rashmi Gautam instagram)