اداکارہ رشمیکا مندانا نے پھر دکھایا بولڈ اور گلیمرس انداز، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات، دیکھئے تصاویر
Rashmika Mandanna Latest Photos: ساوتھ اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی تازہ تصاویر سے سوشل میڈیا پر دھمال مچا دیا ہے ۔ تصاویر میں اداکارہ کو اپنی گلیمرس اور بولڈ ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
رشمیکا مندانا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اس میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ وہ سنگل کوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photos- Rashmika Mandanna instagram)
20/ 2
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں اداکارہ کے چہرے پر بکھرے بال ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں ۔ (Photos- Rashmika Mandanna instagram)
20/ 3
رشمیکا مندانا کی تصاویر پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ انہوں نے تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا: کیا آپ نے گڈبائی کو نیٹ فلکس پر اہل خانہ کے ساتھ دیکھا ہے ۔ (Photos- Rashmika Mandanna instagram)
20/ 4
اداکارہ کی یہ تصاویر دیکھ کر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور ان کے اس لک کو فائر بتا رہے ہیں ۔ (Photos- Rashmika Mandanna instagram)
20/ 5
رشمیکا مندانا کا کریز لوگوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ ان کی تازہ تصاویر سے انٹرنیٹ کا درجہ بڑھ گیا ہے ۔ (Photos- Rashmika Mandanna instagram)
20/ 6
نیشنل کرش ان دنوں اپنی فلم پشپا : دی رول کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ اس کی شوٹنگ بھی شروع ہوچکی ہے ۔ (Photos- Rashmika Mandanna instagram)
20/ 7
فلم گڈبائی میں ان کے ساتھ نینا گپتا اور امیتابھ بچن لیڈ کردار میں میں تھے ۔ ان کی جوڑی پہلی مرتبہ پردے پر دیکھنے کو ملی تھی ۔ (Photos- Rashmika Mandanna instagram)