உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریا چکرورتی کی بڑھی مشکلیں، NCB نے لگایا الزام، اس معاملے میں بنایا ملزم

    Rhea Chakraborty: این سی بی نے الزام لگایا ہے کہ آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت sushant Singh Rajput کی مبینہ گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے ان کے بھائی سمیت کئی دیگر ملزمان سے منشیات خرید کر سشانت کو دی تھی۔