உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئیں ریا سین، بری طرح سے ٹرول ہوئے راہل گاندھی، لوگوں نے اداکارہ کے بھی لیے مزے

    Riya sen Rahul Gandhi: ریا بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کے ساتھ قدم سے قدم ملاتے ہوئے چلتی ہوئی نظر آئیں ۔ اداکارہ کو دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس ان کے مزے لیتے نظر آئے۔ ایک نے لکھا، 'اگلی بار ریا کا ویسٹ بنگال کا ٹکٹ کنفرم ہوا۔' جبکہ ایک نے لکھا، راہل گاندھی نے PR ٹیم سے کہا، مشہور شخصیات کے ذریعے بھارت جوڑو یاترا کو فروغ دیں۔ وہیں ایک نے لکھا جن ںگریزوں کے ڈر سے گاندھی نے عدم تشدد کا چولا پہن لیا تھا آج ہم نے ان کی GDP کو cross کر لیا ہے۔

    تازہ خبر