உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روبینہ دلیک کا حسین وادیوں میں دکھا غضب کا انداز، تصاویر دیکھ ہوجائیں گے دیوانے، دیکھئے PICS

    روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) آبائی طور پر ہماچل پردیش کی رہنے والی ہیں اور اکثر ممبئی کی لائف سے کچھ وقت نکال کر وہ اپنے گھر پہنچ جاتی ہیں ۔ اب انہوں نے کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔