உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روبینہ دلیک سے سوناکشی سنہا تک، جب اداکارہ کے بڑھے ہوئے وزن کو لے کر بنایا گیا مذاق

    ٹی وی اداکارہ روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) کو ان کے بڑھتے ہوئے وزن کو لے کر کئی لوگوں نے انہیں ٹرول کیا ہے۔ ساتھ ہی ان کے ڈریسنگ سینس پر بھی مذاق اڑایا گیا ہے۔ ٹرولرس نے انہیں گندے گندے پیغام بھی بھیجے ہیں۔ ایسے میں اداکارہ نے اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔