انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

بلیک ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں اداکارہ ساکشی اگروال نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

بگ باس تھری تمل (Bigg Boss Tamil 3) سے مشہور ہوئی اداکارہ ساکشی اگروال (Sakshi Agrawal) نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ وہ کبھی اپنی بولڈنیس (Sakshi Agrawal Bold Photos) کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں تو کبھی ساڑی میں تصاویر کی وجہ سے ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے ۔

News18 Urdu | Apr 17, 2021 05:27 PM IST
1/ 10
 اداکارہ ساکشی اگروال جنوبی ہندوستان ہی نہیں بلکہ ملک بھر میں ایک مشہور نام بن چکی ہیں ۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر وہ اکثر موضوع بحث رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے فینس کیلئے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جن کو ان کے فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔

2/ 10
 ساکشی اگروال کو سب سے پہلے بگ باس تھری تمل سے شہرت ملی تھی ، جس کے بعد سے وہ مسلسل کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتی گئیں ۔ ساکشی جنوبی ہند کی ایک ہی ایسیی ہی اداکارہ ہیں جنہوں نے میتھڈ ایکٹنگ کا کورس کیا ہے ۔

3/ 10
 ان کے انسٹاگرام پر پوسٹ کئے ورک آوٹ کے ویڈیو بھی کافی پسند کئے جاتے ہیں ۔ وہ اپنے فینس کیلئے اس سے وابستہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

ان کے انسٹاگرام پر پوسٹ کئے ورک آوٹ کے ویڈیو بھی کافی پسند کئے جاتے ہیں ۔ وہ اپنے فینس کیلئے اس سے وابستہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

4/ 10
 حال ہی میں ساکشی کی ہارر تھریلر فلم دی نائٹ کی شوٹنگ شروع ہوئی ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اس کی جانکاری دی تھی ۔

حال ہی میں ساکشی کی ہارر تھریلر فلم دی نائٹ کی شوٹنگ شروع ہوئی ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اس کی جانکاری دی تھی ۔

5/ 10
 بتایا جارہا ہے کہ ساکشی کے پاس اس فلم کیلئے کافی سارے اسٹنٹ سینس ہیں ، جس کیلئے وہ ٹریننگ لے رہی ہیں ۔

بتایا جارہا ہے کہ ساکشی کے پاس اس فلم کیلئے کافی سارے اسٹنٹ سینس ہیں ، جس کیلئے وہ ٹریننگ لے رہی ہیں ۔

6/ 10
 ساکشی کراٹے اور کک باکسنگ چیمپئن رہی ہیں ۔ اداکاری سے پہلے وہ انجینئرنگ کرکے بنگلورو کی ایک آئی ٹی کمپنی میں نوکری کررہی تھیں ۔

ساکشی کراٹے اور کک باکسنگ چیمپئن رہی ہیں ۔ اداکاری سے پہلے وہ انجینئرنگ کرکے بنگلورو کی ایک آئی ٹی کمپنی میں نوکری کررہی تھیں ۔

7/ 10
 ساکشی نے 100 سے زیادہ اشتہارات اور میگزین شوٹ کروائے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ کالا ، وشواسم ، ادھیین جیسی کئی بڑی فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔

ساکشی نے 100 سے زیادہ اشتہارات اور میگزین شوٹ کروائے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ کالا ، وشواسم ، ادھیین جیسی کئی بڑی فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔

8/ 10
 ساکشی کے سوشل میڈیا پر کافی فینس اور فالوورس ہیں ۔ ان کی ہر تصویر اور ویڈیو پر کافی کمنٹ آتے ہیں ۔

ساکشی کے سوشل میڈیا پر کافی فینس اور فالوورس ہیں ۔ ان کی ہر تصویر اور ویڈیو پر کافی کمنٹ آتے ہیں ۔

9/ 10
 ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

10/ 10
 ( Image : Instagram @iamsakshiagarwal)

( Image : Instagram @iamsakshiagarwal)

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES