உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر سے طلاق کی خبروں پر ساوتھ اداکارہ سامنتھا اکینینی نے ظاہر کی ناراضگی، میڈیا کا ’کتوں‘ سے کر ڈالا موازنہ

    ساوتھ سپر اسٹار ناگا ارجن (Nagarjuna) کی بہو سامنتھا اکینینی (Samantha Akkineni) نے میڈیا میں چل رہی طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑی ہے۔ اس بارانہوں نےکسی میڈیا سے نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ایک میم شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے میڈیا کا موازنہ ’کتوں سے کیا ہے۔ اداکارہ نے الگ انداز میں طلاق کی خبروں پر غصہ ظاہر کیا۔