உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    طلاق کی خبروں کے درمیان دوست کے ساتھ گوا ٹور پر نکلی یہ مشہور اداکارہ ، کرتی نظر آئی یہ کام، فینس حیران

    Samantha Akkineni Photos: جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ سمانتھا اکنینی نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کبھی سائیکل چلاتی اور کبھی کسی دوست کے ساتھ کشتی چلاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر گوا ٹرپ کی ہیں ، جو کافی وائرل ہو رہی ہیں ۔