اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حمل کی حالت میں سمانتھا کے ساتھ سابق شوہر نے کی تھی یہ حرکت، اداکارہ نے بیان کیا درد

    Naga Chaitanya Samantha Divorce Issue: عمیر نے اپنی ٹوئٹ میں سمانتھا کے بارے میں مزید لکھا کہ 'مجھے ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ میں نے مار پیٹ (جسمانی طور پر ٹارچر) جھیلا ہے۔ میں حاملہ تھی لیکن میرا اسقاط حمل ہوگیا۔ خدا کا شکر ہے کہ میں نے طلاق دی اور اس سے علیحدگی اختیار کر لی''۔ تاہم اس پورے معاملے پر سمانتھا اور ناگا چیتنیا کا آفیشیلی طور پر ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

    تازہ خبر