ٹی وی اداکارہ سنجیدہ شیخ ہر دن اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ پر آگ لگاتی رہتی ہیں ۔ سنجیدہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور وہ اپنی بولڈ پرسنالٹی کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ اکثر ہی سنجیدہ فینس کے درمیان اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویروں اور ویڈیوز کیلئے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سنجیدہ شیخ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo : @iamsanjeeda/Instagram)