سارا علی خان کو بھلے ہی بالی ووڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے ۔ سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے ۔ سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ (Photo : @saraalikhan95/Instagram)