உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ شمع سکندر نے اپنے نئے لک سے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ!

    Shama Sikander Photos: ٹی وی کی مشہور اداکارہ شمع سکندر نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے بھی انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں ۔ شمع کو ٹی وی شو یہ میری لائف ہے سے کافی شہرت ملی تھی ۔ اس کے علاوہ وہ کئی فلموں اور میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ اسی درمیان شمع کا تازہ فوٹوشوٹ وائرل ہورہا ہے ۔

    تازہ خبر