உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شردھا داس نے بغیر کسی پرواہ کے شیئر کی بولڈ تصاویر، کپکپاتی سردی میں دکھایا بکنی والا انداز

    اداکارہ شردھا داس (Shraddha Das) نئے سال کی شروعات سے ہی اپنے بولڈ انداز کے ذریعہ لائم لائٹ لے رہی ہیں۔ ان دنوں اداکارہ اپنے دوستوں کے ساتھ گوا میں ویکیشن کو انجوائے کر رہی ہیں، جہاں سے وہ ہردن اپنی نئی نئی تصاویر کے ذریعہ لوگوں کو متوجہ کر رہی ہیں۔