Shweta Tiwari کی خوبصورتی دیکھ کر اڑے فینس کے ہوش، Rahul Vaidya نے کہا صدا جوان لڑکی
بھوجپوری سنیما (Bhojpuri Cinema) سے لے کر ٹی وی اور بالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری کی بدولت راج کرنے والی اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari) اکثر اپنی گلیمرس تصاویر سے چھائی رہتی ہیں۔ اداکارہ پر عمر کہیں سے بھی حاوی نہیں نظر آتی۔ دن بدن ان کی خوبصورتی میں نکھار آتا جا رہا ہے۔
اداکارہ اپنی نئی تصاویر میں کافی سیکسی نظر آرہی ہیں۔ انہیں دیکھ کر یقین نہیں ہوتا کہ وہ 41 سال کی ہوچکی ہیں۔ ان کی تصویر پر راہل وید نے لکھا، صدا جوان لڑکی... (Photo Credit- Shweta Tiwari Instagram)
6/ 2
اداکارہ دو بچوں کی ماں بننے کے بعد بھی بہت نوجوان نظرآتی ہیں۔ ان پر ہر طرح کے آوٹ فٹس خوبصورت لگتے ہیں۔ ایک فین نے کمنٹ میں لکھا، یہ نوجوان گرل کون ہے؟ (Photo Credit- Shweta Tiwari Instagram)
6/ 3
جب کبھی وہ اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر ڈالتی ہیں تو جیسے وہ بہن لگتی ہیں۔ جبکہ پلک تیواری کی عمر 21 سال ہے۔ (Photo Credit- Shweta Tiwari Instagram)
6/ 4
اس تصویر پر ایک صارف نے یہ تک لکھ دیا کہ آپ پلک تیواری سے بہتر نظر آتی ہو... (Photo Credit- Shweta Tiwari Instagram)
6/ 5
اداکارہ سنگل اسٹیٹس کو خوب انجوائے کرتی ہیں، لیکن ان کی شادی شدہ زندگی میں ہمیشہ ہی اتھل پتھل رہی۔ یہی وجہ ہے کہ دو بار شادی کرنے کے بعد بھی کسی میں خوشیاں نہیں بٹور سکیں۔ (Photo Credit- Shweta Tiwari Instagram)
6/ 6
شویتا تیواری اکثر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں اور ہر انداز میں بہت ایمپریسیو نظر آتی ہیں۔ ان کی گلیمرس تصاویر (Shweta Tiwari glamorous photos) فینس کے ہوش اڑا دیتی ہیں۔ (Photo Credit- Shweta Tiwari Instagram)