உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سورج سے مت ڈرو بولیں اداکارہ سونل چوہان تو شخص نے لئے مزے، کر ڈالا سب کے سامنے پرائیویٹ سوال

    بالی ووڈ اداکارہ سونل چوہان نے انسٹاگرام پر انتہائی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ حال ہی میں شیئر کی گئی تصویر میں سونل چوہان سمندر کے کنارے پنک بکنی اور اور سفید رنگ کی سفید رنگ کی ٹرانسپیرینٹ کرتی میں نظر آرہی ہیں اور کھلے بالوں میں ہاتھ پھیرتی نظر آرہی ہیں۔