تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا : میں تمہاری نہیں ہوں۔ تصویروں کو دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس طرح طرح کے کمنٹس کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے کمنٹ میں لکھا : کیا کوئی گڈ نیوز ہے؟ کمنٹ سیکشن میں ایک فالوور نے پوچھا : کیا آپ حاملہ ہیں؟ جبکہ ایک دوسرے نے لکھا : آپ حاملہ کب ہوگئیں ۔