உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Urfi Javed کا پھر عجیب و غریب ڈریس میں دکھا بولڈ انداز، لوگوں نے کہا : 'نیا کرشمہ'

    Urfi Javed Latest Photos : سوشل میڈیا پر عرفی جاوید (Urfi Javed) کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ ایسے میں جب بھی عرفی اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو دیکھتے ہی دیکھتے وہ انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی کی کچھ تصویریں وائرل ہورہی ہیں ، جس میں عرفی کافی عجیب و غریب ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ عرفی نے ایک مرتبہ پھر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے اپنی عجیب و غریب ڈریس میں کچھ تصویریں شیئر کیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز نظر آرہا ہے ۔