نئی دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ادا شرما (Adah Sharma) گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اپنی ان بولڈ تصویروں کے سبب ادا شرما مسلسل سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ اتنا ہی نہیں، ادا شرما کے ذریعہ شیئر کی جارہی تصویریں لوگوں کو بے حد پسند بھی آرہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ:Instagram @adah_ki_adah)