உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ادھین سمن کا وہ انٹرویو ، جس کو بنیاد بناکر کنگنا کے خلاف مہاراشٹر حکومت کرے گی ڈرگس کیس کی جانچ

    شیوسینا لیڈر سنیل پربھو اور پرتاپ سرنائک نے ادھین سمن کے پرانے انٹرویو کی کاپی مہاراشٹر حکومت (Maharashtra Government) کو سونپی تھی ، جس میں وہ کنگنا (Kangana Ranaut) پر ڈرگس لینے کا الزام لگاتے نظر آئے تھے ۔