உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کے اس سنگر نے بیوی کو کس کرتے ہوئے شیئر کی انتہائی رومانٹک تصویر ، بھارتی سنگھ نے کہہ دی ایسی بات

    آدتیہ نارئن نے اپنی اہلیہ شویتا اگروال کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو سوشل میڈیا پر کافی زیادہ وائرل ہورہی ہے ۔ اس تصویر سے پتہ چلتا ہے کہ آدتیہ نارائن نے شویتا اگروال کے ساتھ 2021 کا کس ڈے کافی خوبصورت انداز میں منایا ہے ۔