உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آدتیہ سیل- انوشکا رنجن کی شادی میں بن سنور کر پہنچیں عالیہ بھٹ، ایتھنک انداز میں چھا گئیں یہ حسینائیں: دیکھیں تصاویر

    آدتیہ سیل (Aditya Seal) نے بھی اپنی گرل فرینڈ انوشکا رنجن کپور (Anushka Ranjan Kapoor) سے شادی کرلی ہے۔ آدتیہ- انوشکا کی شادی (Aditya Seal Anushka Ranjan Kapoor Wedding) میں بالی ووڈ سیلبس نے بھی اپنے خوبصورت انداز سے چار چاند لگا دیئے۔ عالیہ بھٹ سے لے کر وانی کپور تک، کئی حسیناوں نے اپنے خوبصورت انداز سے ہر کسی کا دل جیت لیا۔