உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریتک روشن۔صبا آزاد کے بعد اب ایکس بیوی Sussanne Khan خان اور ارسلان گونی بھی ہاتھ میں ہاتھ ڈالے ہوئے اسپاٹ

    ارسلان گونی اور سوزین خان Sussanne Khan دونوں کے درمیان بہترین بانڈنگ دیکھنے کو ملی۔ دونوں بہت خوش دکھائی دے رہے تھے۔ دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ کرتے ہوئے ایئرپورٹ سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔