உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے بعد گلابی سوئم سوٹ میں Ankita Lokhande نے گرل گینگ کے ساتھ کی پول پارٹی، مستی کرتی آئیں نظر

    Ankita Lokhande Pool Party: انکتا کی یہ تصاویر مشہور فوٹوگرافر وائرل بھیانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں جس میں انکتا اپنے 3 دوستوں کے ساتھ مستی کرتی نظر آئیں۔ ان تصویروں میں انکتا اور ان کی کی گرل گینگ نے سب نے سوئم سوٹ پہنے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی گلابی رنگ کے سوئم سوٹ میں انکتا کا بہت گلیمرس انداز دیکھا جا رہا ہے۔