உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سوشل میڈیا پر ’شرما بہنوں‘ نے مچایا دھمال،نیہا کے بعد چھائیں عائشہ شرما کی تصاویر

    عائشہ شرما (Aisha Sharma) نے جان ابراہم (John Abraham) کے ساتھ ’ستیہ میو جیتے‘ Satyameva Jayate) سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور اب اپنی گلیمرس اداوں کے سبب سرخیوں میں ہیں۔ دیکھئے ان کی وائرل ہورہی تصاویر۔