اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سمندر کے کنارے کڑاکے کی سردی میں زعفرانی رنگ کی بکنی پہن کر اس اداکارہ نے کرایا فوٹو شوٹ

    ویسے آپ کو بتاتے چلیں کہ نیہا شرما نے شدید سردی میں اپنی ان تصاویر سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے اور صارفین بھگوا بکنی میں ان پر تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا، 'آپ اس بکنی میں خوبصورت لگ رہی ہیں... مجھے امید ہے کہ کوئی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی لیڈر) آپ کو فالو نہ کرتا ہو کیونکہ یہ رنگ ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچا سکتا ہے۔'

    تازہ خبر