உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھوجپوری سے Hollywood کی جگہ پہنچنے کے بعد Rashami Desai نے شیئر کی گلیمرس تصاویر، دکھایا 'Fearless' Look

    بھوجپوری اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی (Rashami Desai) ان دنوں اپنی گلیمرس تصاویر سے سرخیوں میں ہیں۔ کبھی وہ ریڈ کارپیٹ پر اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتی ہیں تو کبھی کسی پارٹی میں شرکت اپنے اسٹائلش انداز سے روبرو کراتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی سولو ٹرپ (Rashami Desai on Solo Trip) کی تصاویر شیئر کی تھیں، جن میں وہ لاس اینجلس کے ورلڈ فیمس ہالی ووڈ (World Famous Hollywood Word) لوکیشن پر پوز دیتی نظر آئی تھیں۔ اب انہوں نے پھر نئی تصویر اپلوڈ کی ہیں، جن میں ان کا انداز بیاں دیکھتے ہی بنتا ہے۔