உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سلمان خان کی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' میں شہناز گل کے بعد اب Palak Tiwari کی ہوئی انٹری

    Kabhi Eid Kabhi Diwali: ای ٹائمز کی ایک خبر کے مطابق، اب اس فلم کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ اس فلم میں مشہور ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری کی انٹری ہوئی ہے۔