உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد Shehnaaz Gill کا بیحد ہی بولڈ اوتار آیا سامنے تو فینس بولے یہ۔۔۔۔

    سدھارتھ شکلا (Sidharth Shukla) کی موت کے بعد سے ہی مداح شہناز گل کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھنے کے خواہشمند تھے جس نے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا تھا۔ شہناز گل نے آہستہ آہستہ خود کو سنبھالا اور اب وہ دوبارہ کام پر واپس لوٹ رہی ہیں۔