உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رشمیکا مندانا کو ملی Ranbir kapoor کی Animal، فلم کو ہاں بولنے سے پہلے میں نے 2بار سوچا نہیں، کیونکہ۔۔

    Rashmika Mandanna PICS: ہندی کے علاوہ، رشمیکا کے پاس اللو ارجن (Allu Arjun) اسٹارر تیلگو فلم 'Pushpa: the Rule' ، (Thalapathi Vijay) تمل فلم 'واریسو' بھی ہے۔ اس کے ساتھ وہ دلکر سلمان Dulquer Salmaan کے ساتھ 'سیتا رام' 'Sita Ramam' میں بھی نظر آنے والی ہیں۔