உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بغیر کپڑوں کے سنی لیونی کی تصویر کے بعد اب شمع سکندر نے صرف HAT پہن کرایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ

    دو دن پہلے ہی سنی لیون کی ایک تصویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا تھا۔ یہ تصویر فوٹوگرافر ڈبو رتنانی کے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کی ہے جس میں سنی لیون صرف ایک ہیٹ سے اپنی باڈی کو ڈھکے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ اس تصویر میں سنی نیوڈ ہیلس میں ہیں۔