مہلگھا کی خوبصورتی کی دنیا بھر میں چرچا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں شروع میں آرٹ اور پینٹنگ میں دلچسپی تھی لیکن ان کی خوبصورتی کو دیکھ کر ماڈل ایجنسی نے خود ان سے رابطہ کیا اور جب سب کچھ ٹھیک ہونے لگا تو انہوں نے اسے اپنا کریئر بنا لیا۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @mahlaghajaberi)