உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Aishwarya Rai: ایشوریہ رائے کی 20 سال پرانی تصویر پر ابھیشیک بچن کا آیا دل، دیکھنا نہ بھولیں یہ تصاویر

    Aishwarya Rai Bachchan Viral Photo: آج سے 20 سال پہلے ایشوریہ رائے کی ایک فلم ریلیز ہوئی تھی، جس کا نام تھا ’دیو داس‘۔ اس فلم میں وہ شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آئی تھیں۔ یہ فلم باکس آفس پر چھا گئی تھی اور آج بھی اس فلم کا کریز ناظرین میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ ’دیوداس‘ کے 20 سال پورے ہونے پر ہی ایشوریہ رائے نے اس فلم سے متعلق اپنا ایک پوسٹر انسٹا پر شیئر کیا۔